اولاد كا نعمت ہونا- مولانا اشرف علي تھانوي
ایک بزرگ تھے۔ نکاح نہ کرتے تھے ایک مرتبہ سورہے تھے دفعتہ چونک پڑے اور کہنے لگے کہ جلدی کوئی لڑکی لاؤ! ایک مخلص مرید حاضر تھے ان کے ایک لڑکی کنواری تھی لا کر فورا حاضر کی۔ اسی وقت نکاح ہوا اللہ تعالیٰ نے ایک بچہ دیا اور وہ …
Read More »
Ummati Islamic Website













